اہم ترین

مرکزی انتخابات 2024: ووٹ دینا یقینی بنائیں

’’پچھلے دو انتخابات کے دوران ہندوستان میں ایک پریشان کن بات یہ دیکھنے میں آئی ہے کہ ان پڑھ اور دیہی ووٹرز اپنا حق رائے دہی بخوبی استعمال کرتے ہیں لیکن شہری رائے دہندگان بشمول اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقہ ووٹ ڈالنے سے گریز کرتا ہے اور پھر نتائج پر ماتم بھی کرتا ہے۔ اور اب جاری الیکشن میں ہر کسی کے لیے اور خاص طور پر مسلمانوں کے تعلیم یافتہ طبقے کے لیے…
مزید پڑھیں...

یو پی ایس سی کے حالیہ نتائج ہمت افزا ۔مزید ترقی کی ضرورت

محمد آصف اقبال، نئی دہلی لوک سبھا انتخابات 2024کے نتائج ملک کا مستقبل طے کریں گے یونین پبلک سرویس کمیشن (یو پی ایس سی) ہندوستان کا ایک آئینی ادارہ ہے جو آل انڈیا سرویسز اور سنٹرل سیول سرویسز (گروپ اے اور بی) میں امتحانات کے ذریعے افسروں کی براہ راست مختلف اداروں میں تقرری کرتا ہے۔ ایجنسی کا چارٹر ہندوستان کے آئین کے حصہ XIV میں دیا گیا ہے،…
مزید پڑھیں...

اکیسویں صدی کے طلباء کے لیے مطلوب صلاحیتیں

انسانوں کو دنیا میں منافع بخش سرگرمیوں میں مصروف کرنا موجودہ مادی نظام کا نظریہ (theory) ہے۔ اس نے انسانوں کو انسان کے بجائے انسانی وسائل (human resources) قرار دے کر کسی زمانے میں اس انسانی وسیلے کو منفعت بخش سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے ہاتھوں کے ہنر یا جسمانی ہنر سے آراستہ ہونے کی ترغیب دی، بعد میں جسمانی ہنر کے ساتھ ذہنی صلاحیتوں کی بھی ضرورت…
مزید پڑھیں...

الاخوان المسلمون کے قائد شیخ عبدالمجید الزندانی

ڈاکٹر مجتبیٰ فاروق ،حیدرآباد امام أحمد بن حنبل کا مشہور قول ہے: قولوا لأهلِ البدعِ : ”بيننا وبينكم يومُ الجنائزِ (اہل بدعت کو بتا دو کہ ہمارے اور تمہارے معاملے کا فیصلہ ہمارے جنازے کریں گے) عالمِ اسلام کے معروف داعی ماہر قرآن اور متحرک شخصیت شیخ عبدالمجید الزندانی گزشتہ ہفتے انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ ترکی میں کئی جگہوں پر ادا کی گئی۔…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ملک میں اس وقت ہر طرف انتخابات کی تیز ہوائیں چل رہی ہے۔ اخبارات، ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارموں پر یہی موضوع چھایا ہوا ہے۔ چوں کہ انتخابات سات…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]